اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے عوام کو معلومات کی فراہمی اور کمپنیوں کی رجسٹفریشن میں معاونت کی فراہمی اور سوالات و شکایات کے انداراج میں آسانی فراہم کرنے کے لئے بزنس کئیرواٹس ایپ سروس فراہم کر دی ہے۔ واٹس ایپ پر معلومات کی فراہمی اور شکایات کے ازالہ کے لئے کسی بھی سرکاری ادارے کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی ایسی سہولت ہے۔واٹس ایپ سروس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے ہیلپ لائن نمبر ''03069365625'' کو اپنے موبائل فون پر محفوظ کریں اور پھر ایس ای سی پی واٹس ایپ کے ساتھ گفتگو شروع کی جاسکتی ہے۔
ایس ای سی پی نے عوام کو معلومات کی فراہمی کے لیے وٹس ایپ سروس کا اجرا کر دیا
Jul 01, 2021