وہاڑی ڈسٹرکٹ بار روم میں کینٹین کی تعمیر پر  تحفظات،وکلاء نے سٹے آرڈر لے

وہاڑی(نامہ نگار)بار کینٹین کی تعمیر کروانے پر بار وکلاء نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کینٹین کی تعمیر کی مخالفت کردی  پنجاب بار کونسل کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ صدر و جنرل سیکرٹری بار لیڈیز بار روم،کمیٹی روم لائبریری اور کیفے ٹیریا کو منہدم غیر قانونی طور پر منہدم کرکے خواتین بار کی جگہ کینٹین تعمیر کرنا چاہتے ہیں، پنجاب بار کونسل نے وکلاء کی درخواست پر سٹے آرڈر جاری کردیا۔

ای پیپر دی نیشن