ماں باپ کے علاوہ کوئی اپنا نہیں ہوتا، حرا مانی

 اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پر والدین کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماں باپ کے علاوہ کوئی اپنا نہیں ہوتا۔ اداکارہ حرا مانی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ماں باپ اور اولاد کے رشتے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ ماں باپ سے زیادہ آپ کی زندگی میں آپ کا کوئی اپنا ہو ہی نہیں سکتا ، اپنے مان باپ کا سوچیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ دنیا میں سب کچھ دوبارہ مل جاتا ہے، ماں باپ چلے جائیں گے تو واپس نہیں آسکتے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...