لاہور(اپنے نامہ نگار سے)بچوں پر تشدد اور جِنسی ہراسانی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے بدقسمتی سے اِن واقعات کو چھپایا جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پہچان اور یونیسیف کے تعاون سے ’’بچوں پر تشدد اور جنسی ہراسانی‘‘کے موضع پر تربیتی ورکشاپ میں مقررین نے اپنے خطاب میں کیا۔