ن17جولائی ن لیگ کیلئے یوم  احتساب ثابت ہوگا: شنیلا روتھ 


 لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی شنیلا روتھ نے پی پی 167میںانتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے ن لیگ نے اقتدارپر قبضہ کیا ہے اس دن سے حکمرانوں کی طرف سے قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کا سلسلہ رکنے میں ہی نہیں آرہا  17 جولائی ن لیگ کے لئے یوم احتساب ثابت ہوگا 

ای پیپر دی نیشن