اسلام آباد (خبرنگار)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوانے پمز اسلام آباد کالج آف نرسنگ کے طلبا کے مطالبات کے حق میں منعقدہ دھر نے میں شر کت کی اور مظاہرین کے مطالبات کی بھر پور حمایت کر تے ہو ئے وفاقی حکومت ، وزیر صحت اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ پمز کالج آف نرسنگ کے طلبا کومہنگائی کے تناسب سے اعزازیہ دیں تاکہ ان کی مالی معاونت ہو سکے اور میل طلبہ کے لیے ہاسٹل تعمیر کیے جا ئیں اور زیر تعمیر ہو سٹل پر غیر قانونی طریقوں سے قابضین سے ہو سٹل خالی کروایا جا ئے۔
پمز کالج آف نرسنگ کے طلبا کومہنگائی کے تناسب سے اعزازیہ دیا جائے، میاں اسلم
Jul 01, 2022