کراچی(سٹی نیوز) پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز کے ممبر اورسینئر فوٹوگرافر سید شارق حسین کی اہلیہ سے انتقال کر گئیںنماز جنازہ رابعہ سٹی گلستان جوہر میں بعدنمازظہر ادا اور سخی حسن قبرستان میں تدفین ہوئی،مرحومہ کافی عرصے سے علیل تھیں ، گڈشتہ رات زیادہ طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال میں داخل کیا گیاجہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں،نماز جنازہ میں کراچی پریس کلب کے سیکریٹری رضوان بھٹی، کے یوجے کے رہنما حسن عباس، ناصر شریف، کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری خورشید عباسی،پریس فوٹو گرفرزور صحافتی تنطیموں کے عہدیداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔