کراچی(سٹی نیوز) سابق یوسی چیئرمین وسیم الدین میو،ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے امیدوار برائے چیئرمین شپ یوسی 9(لانڈھی)سے ٹکٹ جاری ،میو برادری میں خوشی کی لہر اور مٹھایاں تقسیم،اس موقع پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے سابق یوسی چیئرمین وسیم الدین میو نے کہا شکریہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں ارب العزت کے جس نے اس قابل کیا اور شکریہ ادا کرتا ہوں منتخب ہونے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا اعتبار بحال رکھوں گااور علاقہ عوام کی خدمت بلارنگ ونسل کی تفریق اورجانفشانی سے کروں گا۔
وسیم الدین میو امیدوار برائے یوسی چیئرمین لانڈھی نامزد
Jul 01, 2022