لاہور ہائیکورٹ فیصلے پر پہلے پی ٹی آئی کارکنوں کے بھنگڑے پھر مردنی چھا گئی

Jul 01, 2022

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی بنچ کا فیصلہ آنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں موجود پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پہلے خوشی میں بھنگڑے ڈالے اور عثمان بزدار بحالی کے نعرے لگائے اور بعدازاں تحریری فیصلہ آنے کے بعد ان پر مردنی چھا گئی۔

مزیدخبریں