قصور: موٹرسائیکل سوار 2 بھائی ٹرالہ کے نیچے آکر جاں بحق 


قصور (نمائندہ نوائے وقت) گمن کے کے رہائشی 12سالہ معظم علی اور 14سالہ محسن علی دونوں بھائی موٹر سائیکل پر متھرا داس  جا رہے تھے  بھگیانہ کلاں کے قریب سامنے سے آنے والے اینٹوں سے بھرے ٹریکٹر ٹرالہ کے نیچے سلپ ہو کر گر پڑے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ٹریکٹر ٹرالہ کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس تھانہ صدر پھولنگر ٹریکٹر ٹرالہ کو قبضہ میں لیکر مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...