حافظ آباد:گیپکونے ٹی ایم اے  واٹر سپلائی کی بجلی کاٹ دی

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)  گیپکونے ایک کروڑ 74لاکھ روپے کا نادہندہ ہونے پر ٹی ایم اے اور فلٹریشن پلانٹ /واٹر سپلائی کی بجلی کاٹ دی۔جس کے بعد شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ کے صاف پانی پینے سے بھی محروم ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن