حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) گیپکونے ایک کروڑ 74لاکھ روپے کا نادہندہ ہونے پر ٹی ایم اے اور فلٹریشن پلانٹ /واٹر سپلائی کی بجلی کاٹ دی۔جس کے بعد شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ کے صاف پانی پینے سے بھی محروم ہوگئے۔
حافظ آباد:گیپکونے ٹی ایم اے واٹر سپلائی کی بجلی کاٹ دی
Jul 01, 2022