8 بھٹو اور بینظیرنے آمریت کے ساتھ سمجھو تہ نہیں کیا،موت کو گلے لگالیا: اظہر حسن ڈار

Jul 01, 2022

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز لا ئیرز فورم کے زیر ہتمام سیشن کو رٹ میں محترمہ بے نظیر بھٹوکی 69 ویں سا لگر ہ کے مو قع کی تقر یب منعقد ہو ئی جس کی صدارت صد ر پی ایل ایف نا صر عبادت ملک ایڈووکیٹ ،نظا مت کے فر ائض میا ں احد محمو د رامے ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری پی ایل ایف نے انجا م دیئے تقر یب کے مہما ن خصو صی ڈو یژ ن صدر پی ایل ایف سید آفتا ب زید ی ایڈووکیٹ ، سا بقہ وفا قی وزیر امتیا ز صدر وڑا ئچ ایڈ ووکیٹ ،نا ئب صدر پیپلز پا رٹی پنجا ب میا ں اظہر حسن ڈار ،سٹی صدر میا ں ودود حسن ڈار ،سٹی جنرل سیکرٹری خا لد حسین با جو ہ ،محمد سلیما ن کھو کھر ایڈ وو کیٹ ، سید طا ہر احمد شا ہ ایڈ وو کیٹ ، پر و یز شا کر ،نعما ن عز یز نے شر کت کی تقریب سے مقر ر نین نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جب جب پا کستا ن کی تا ریخ رقم کی جا ئے گی 2 نا م در خشا ں ستا رو ں کی طر ح آ سما ن سیا ست پر ہمیشہ نظر آ ئیں گے وہ دو نا م شہید ذو الفقار علی بھٹو اور ان کی صا حبز ادی بینظیر بھٹو کے ہیں جنہو ں نے آمریت کے ساتھ سمجھو تہ نہیں کیا کسی کے آگے جھکے نہیں بلکہ مو ت کو گلے لگا لیا ۔ذو الفقا ر علی بھٹو شہید کے بعد بینظیر بھٹو شہید نے اپنی سیا سی جدو جہد کے ذریعے نا صر ف پا کستان کو نئی عا لمی شنا خت فر ا ہم کی بلکہ پا کستان میں جمہو ریت کو مضبو ط کیا۔

مزیدخبریں