وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو ہوئی. ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پربھی گفتگو کی گئی۔ملاقات میں وزیراعظم نے آرمی چیف کو سعودی اعلی سول ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی۔