جے یو آئی سے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کی پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد:  جے یو آئی سے مذاکرات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق اسد قیصر، بیرسٹر گوہر علی، شبلی فراز، عمرایوب اور رؤف حسن مذاکراتی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ابھی تک مذاکراتی ٹیم کا اعلان نہیں کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن