چلڈرن آف ایشیا گیمز  میں پاکستان کے شہیر طارق  نے برانز میڈل جیت لیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستان کے شہیر طارق نے برانز میڈل جیت لیا۔روس کے شہر یاکوتسک میں جاری مقابلوں میں شہیر طارق نے ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں برانز میڈل جیتا۔ایونٹ میں پاکستان کا یہ پہلا میڈل ہے۔شہیر نے ابتدائی رانڈز میں بھارت اور منگولیہ کے کھلاڑیوں کو زیر کیا جبکہ تیسرے میچ میں روسی کھلاڑی سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 ،1 سے شکست ہوئی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...