موڑکھنڈا: ماڈل دیہی مرکز صحت میں طبی سہولیات کا فقدان

موڑکھنڈا(نامہ نگار)ماڈل دیہی مرکزصحت میں طبی سہولیات کافقدان،عوام پرائیوٹ کلینکس کا رخ کرنے پر مجبور۔مسلم لیگ ن کے پچھلے دورحکومت میں ایم پی اے مہر کاشف رنگ الٰہی کو کوششوں سے حکومت نے موڑکھنڈا دیہی مرکز صحت کو ماڈل سنٹر کا درجہ دے کر نیا ایمرجنسی بلاک اور دیگر طبی سہولیات مہیا کیںمگر اس وقت صورتحال یہ ہے کہ عرصہ دراز سے ڈینٹل مشینری خراب ہو کر ناکارہ ہو چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...