شیخوپورہ: ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکار بلڈگروپ کی رپورٹس تیار کرنے لگے

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)شہباز شریف مدر اینڈ چلڈرن ہسپتال کے بلڈ بینک کا عملہ کی عدم موجودگی میں ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکار بلڈگروپ کی رپورٹس تیار کرنے لگے پہلے ڈی ایچ کیو،مدراینڈ چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کا موبا ئل فون کے استعمال کی شکایات عام تھیں مگر اب موبائل فون کے بجائے عملہ ہی غائب رہنے لگا ہے۔ سکیورٹی گارڈ اور عملہ صفائی ڈاکٹرزاور سٹاف کی جگہ کام کرنے کی شکایات عام ہوگئیں ہیںمگر کبھی بھی انتظامیہ افسران نے اس پر توجہ نہیںدی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...