بچیکی:کیمیکل ملے مضر صحت دودھ کی فروخت عروج پر

Jul 01, 2024

بچیکی (نامہ نگار)بچیکی اور گردونواح میں کیمیکل ملا مضرصحت دودھ فروخت ہونے لگا، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چپ سادھ لی، شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں، شہری اور سماجی حلقوں کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ،بچیکی اور گردونواح میں دودھ مافیا بے لگام ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں