حافظ آباد:ضمیر الحسن بھٹی کو ممبر استحقاق کمیٹی پنجاب بننے پرامجد  چٹھہ کی مبارکباد 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) پی ٹی آئی کے ایم پی اے ضمیر الحسن بھٹی کو ممبر استحقاق کمیٹی پنجاب اسمبلی بنادیاگیا جس پر سابق ناظم چوہدری امجد پرویز چٹھہ نے انہیں مبارکباددی ہے اور اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ علاقہ کے عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا چھوڑیں گے۔

ای پیپر دی نیشن