سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت آج ہوگی

Jul 01, 2024

 اسلام آباد(نیٹ نیوز)  سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ آج صبح ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے سکندر بشیر مہمند اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔

مزیدخبریں