ملک سہیل کمڑیال کا ریسکیو اہلکار محمد عمران اور چار افراد کے گھر جا کر ان کے لواحقین سے تعزیت

مٹھیال (نامہ نگار)ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال نے گزشتہ روزموٹروے ہکلہ انٹرچینج پرٹر یفک کے المناک حادثے میں شہید ہونے والے ریسکیو اہلکار محمد عمران اور دکھنیرگاؤں کی3خوا تین سمیت ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہونے والے چار افراد کے گھر جا کر ان کے لواحقین سے تعزیت و دعا مغفرت کی اورقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ قیمتی جانوں کا ضیاع ہونا انتہائی افسوسناک واقعہ ہے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ای پیپر دی نیشن