کلرسیداں(نامہ نگار)آئیسکو سب ڈویژن چوا ٓخالصہ کے ایس ڈی او انجینئر چوہدری جمال لطیف نے کلرسیداں پولیس کو مقدمہ کے اندراج کے لیئے درخواست دی کہ عملہ کے ارکان گاں رجام گئے جہاں جاوید اختر کنڈی لگا کر بجلی چوری کر رھا تھا لہذہ اس کے خلاف فوری مقدمہ درج کیا جائے۔