لاہور: مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق

لاہور میں مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ مناواں میں مہندی کی تقریب کے دوران  پیش آیا، جہاں فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی عائشہ جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

 پولیس کے مطابق فائرنگ مبینہ طور پر دولہا کے دوستوں نے کی تھی، دولہا کے اہل خانہ کو حراست میں لے لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...