تقریب کی مہمان خصوصی پاکستان قونصلیٹ جدہ کے قونصل اکمل سعید کی اہلیہ نوشابہ اکمل سعید تھیں جبکہ
دیگر مہمانوں میں ڈاکٹر فرحت جبیں اورقرآ ن انسٹیٹیوٹ کی سربراہ صائمہ اکرم شامل تھیں ،اس موقع پربچوں اور
اہم شخصیات سمیت پچاس خواتین کو
مجید نظامی ایوارڈ دئیے گئے ۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے بیگم صفیہ اسحاق نے کہا کہ محترم مجید نظامی عوام کو قائداعظم کے اصل پاکستان کے نظریہ سے آگاہ کررہے ہیں کیونکہ نظریہ پاکستان پرعمل کرنے سے ہی پاکستان کوخوشحال اور مظبوط بنایا جاسکتاہے ،اس موقع پرسکول کی پرنسپل سلمیٰ خان نے کہا کہ اساتذہ نئی نسل کو
نصابی تعلیم کے علاوہ نظریہ پاکستان کے متعلق بھی بتائیں۔ تقریب میں سکول کی بچیوں نے حب الوطنی پرمبنی ٹیبلوز بھی پیش کئے