ایران کیخلاف پابندیوں کے مفید نتائج سامنے نہیں آئینگے: کولن پاول

واشنگٹن(آن لائن)سابق امرےکی وزےر خارجہ کولن پاول نے اعتراف کےا ہے کہ اےران کے خلاف پابندےاں عائد کرنے کے کوئی مفےد نتائج نہےں سامنے آرہے۔غےر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے اےک انٹروےو مےں سابق امرےکی وزےر خارجہ نے کہا کہ اےران کے خلاف نئی اقتصادی پابندےوں کے بھی مثبت نتائج سامنے نہےں آئےنگے۔ انہوں نے کہا کہ اس حقےقت کو مدنظر رکھتے ہوئے اےران نئی پابندےوں کے خلاف بھی بہتر حکمت عملی اپنالے گا اور ان پابندےوں کے مطلوبہ نتائج کے بجائے اےران مےں اشتعال انگےزی کو فروغ ملے گا۔

ای پیپر دی نیشن