لاہور کالج برائے خواتین میں ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا آغاز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ویمنز گولڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا، لاہور کالج نے گیریڑن کلب کو شکست دےدی۔ میزبان ٹیم نے 138 رنز بنائے۔ لاہور گریژن کلب 109 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ نادیہ نے 36 اور نجمہ نے 19 رنز سکور کیے۔

ای پیپر دی نیشن