لارڈز (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ انگلینڈ کی ٹیم 9 وکٹوں پر 227 رنز بنا سکی۔ ٹراٹ 37، ایلسٹر کک 30، وکبز 36اور اوٹ 30 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ نیوزی لینڈ نے ہدف 5 وکٹوں پر پورا کر لیا۔ مارک گپٹل نے 103 رنز ناٹ آ¶ٹ کی اننگز کھیلی۔ روس ٹیلر نے 54 رنز بنائے۔
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا
Jun 01, 2013