نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے سپاٹ فکسنگ کیس کے حوالے سے 8 جون کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں سری نواسن کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کا اجلاس 8 جون کو طلب سری نواسن کے مستعفی ہونے کا امکان
Jun 01, 2013