نیو دہلی (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث وندو دارا سنگھ اور گروناتھ میاپن کی گفتگو منظرعام پر آنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کو وارننگ جاری کر دی۔ میاپن نے وندو دارا سنگھ سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے بارے میں آئی سی سی کو بھی مطلع کر سکتا ہے۔