لاہور (لیڈی رپورٹر) محکمہ ترقی خواتین پنجاب نے عورت فاﺅنڈیشن کے تعاون سے نئی خواتین ارکان پنجاب اسمبلی کےلئے ویمن ایمپاورمنٹ کے موضوع پر آج آگاہی سیشن منعقد ہو گا۔ سیکرٹری محکمہ ترقی خواتین ارم بخاری نے بتایا کہ آگاہی سیشن میں صوبائی وزیر سلیمہ ہاشمی‘ ڈاکٹرمیرا فیلبوس شرکت کریں گی۔
عورت فاونڈیشن کا ویمن ایمپاورمنٹ کے موضوع پر آگاہی سیشن آج ہو گا
Jun 01, 2013