نواز شرےف کا وزےراعظم کا حلف اٹھانے سے پہلے سرکاری مراعات لےنے سے انکار

لاہور/اسلام آباد (آئی اےن پی) مسلم لےگ (ن) کے صدر مےاں نواز شرےف نے وزےراعظم کا حلف لےنے سے پہلے پروٹوکول سرکاری مراعات لےنے سے انکار کر دےا۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق گذشتہ روز وزےراعظم سےکرٹرےٹ سے وزےراعظم کے اے ڈی سی کمانڈر تصور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر مےاں نوازشر ےف سے ٹےلی فونک رابطے مےں ان کو پےش کش کی کہ لاہور سے اسلام آباد آج (بروز ہفتہ) ہفتے پا رلےمنٹ مےں حلف اٹھانے کےلئے آنے کےلئے خصوصی طےارہ دےا جا سکتا ہے مگر نواز شرےف نے اس سے انکار کر دےا۔ نواز شریف نے مزید کہا کہ میں وزیراعظم بننے کے بعد بھی ملکی وسائل پر بوجھ نہیں ڈالوں گا۔

ای پیپر دی نیشن