عمران خان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے

Jun 01, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے چیئرمین آج قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان آج بطور رکن قومی اسمبلی میں حلف نہیں لیں گے، عمران خان کو ڈاکٹرز نے مزید چند دن آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

مزیدخبریں