ممبئی(آئی این پی) بھارت کی ایک عدالت نے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع خان کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے کنسرٹ میں شرکت کیلئے آسٹریلیا جانے کی اجازت دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ انہیں 31 جولائی کو اپنی ضمانت کی تجدید کرانا ہوگی۔
بھارتی عدالت نے عدنان سمیع کو کنسرٹ میں شرکت کیلئے آسٹریلیا جانے کی اجازت دیدی
Jun 01, 2014