کراچی(این این آئی) کراچی میں پی آئی اے کے طیارے سے کارگو وین ٹکرا گئی، طیارے کو مرمت کیلئے گرائونڈ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کوکراچی ائرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو رن وے پر حادثہ پیش آیا۔
کراچی: پی آئی اے کے طیارے سے کارگو وین ٹکرا گئی
Jun 01, 2014