صدر ممنون کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

 اسلام آباد (آئی این پی)  پارلیمنٹ  کا مشترکہ اجلاس  سالانہ صدارتی خطاب کیلئے کل پیر کو  پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہو گا، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے،  صدر ممنون حسین کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلا صدارتی خطاب ہو گا۔ اس سے پہلے سابق صدر زرداری کو یہ اعزاز حاصل ہوا تھا انہوں نے چھ بار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ ان کے پیش رو مشرف اپوزیشن کی مخالفت کی وجہ سے صرف ایک بار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر سکے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...