آلو بخارے کھائیے، موٹاپا دور بھگائیے: ماہرین

لندن( نیٹ نیوز)عام طور پر ڈرائی فروٹ کا استعمال موٹاپے کاسبب بنتا ہے لیکن نئی تحقیق میں آلو بخارے کو موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار قرار دیا گیا ہے۔برطانیہ کی لیور پول یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ دو آلو بخاروں کا استعمال کر کے موٹاپے کے شکار افراد اپنے وزن میں کمی لاسکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن