صوفی غلام مصطفی تبسم کے نام خط

Jun 01, 2014

فرمان اقبال

 میرا عقیدہ یہ ہے کہ اس وقت جو شخص قرآنی نقطہ نگاہ سے زمانہ حال کے جورس پروڈنس (اصول فقہ) پر ایک تنقیدی نگاہ ڈال کر احکام قرآنیہ کی ابدیت کو ثابت کرے گا، وہی اسلام کا مجدد ہوگا اور بنی نوع انسان کا سب سے بڑا خادم بھی وہی شخص ہوگا۔
(صوفی غلام مصطفی تبسم کے نام خط)

مزیدخبریں