حکمران اسلامی جمہوریہ پاکستان کو سیکولر بنانے کا خواب دیکھنا چھوڑدیں: زوار بہادر

ؒٓلاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء پاکستان پنجاب کے صدر علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہا ہے کہ حکمران اسلامی جمہوریہ پاکستان کو سیکولر سٹیٹ بنانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں یہ ملک نظریاتی ریاست ہے اور اس کی بنیادوں میں ہزاروں مسلمانوں کا خون شامل ہے  ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز علماء کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن