اسلام آباد (آن لائن) قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج پیر کو ہو گا جس میں سالانہ منصوبے اور پی ایس ڈی پی کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں صوبوں کے وزرائے اعلی، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے نمائندے بھی شرکت کریں گے ۔ اجلاس میں سابقہ کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔
اقتصادی کونسل