لاہور (صباح نیوز) (ق) لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کل پارٹی کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید اور سینئر رہنماﺅں کے ہمراہ سپریم کورٹ جوڈیشل کمشن میں پیروی اور شہادت کیلئے پیش ہوں گے۔ ممتاز قانون دان اور سابق وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا اور مبین قاضی ایڈووکیٹ جوڈیشل کمشن میں (ق) لیگ کی پیروی کر رہے ہیں۔
شجاعت / جوڈیشل کمشن