(ق) لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کل جوڈیشل کمشن میں پیش ہونگے، مشاہد حسین ساتھ جائینگے

Jun 01, 2015

لاہور (صباح نیوز) (ق) لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کل پارٹی کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید اور سینئر رہنماﺅں کے ہمراہ سپریم کورٹ جوڈیشل کمشن میں پیروی اور شہادت کیلئے پیش ہوں گے۔ ممتاز قانون دان اور سابق وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا اور مبین قاضی ایڈووکیٹ جوڈیشل کمشن میں (ق) لیگ کی پیروی کر رہے ہیں۔
شجاعت / جوڈیشل کمشن

مزیدخبریں