بیجنگ (نیٹ نیوز) سولر امپلس ٹو چھ روز مسلسل پرواز کر کے امریکہ کی ریاست ہوائی پہنچے گا۔ جہاز ساڑھے آٹھ ہزار کلومیٹر فاصلہ ایک سو تیس گھنٹے مسلسل پرواز کرتے ہوئے طے کرے گا۔ جہاز نے چین کے شہر نان جنگ سے پرواز کی اور بحرالکاہل پر پرواز کرتا ہوا جزائر ہوائی پہنچے گا۔