نوائے وقت کے سٹاف رپورٹر شہزادہ خالد کی حادثے میں زخمی بھابی انتقال کر گئیں

لاہور (نامہ نگار) نوائے وقت کے سٹاف رپورٹر شہزادہ خالد کی بھابھی ہسپتال میں دم توڑ گئیں۔ ان کے بھائی واپڈا ملازم طارق کی اہلیہ 16 مئی کو موٹرسائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوئی تھیں اور ان کے سر پر شدید چوٹ آئی۔ نازک حالت کے پیش نظر انہیں جنرل ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جہاں وہ جانبر نہ ہو سکیں۔
بھابی/ انتقال

ای پیپر دی نیشن