ہیڈنگلے (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 350رنز کے جواب میں 350رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی ۔ نیوزی لینڈنے دوسری اننگز میں 6وکٹوں پر338رنز بنا لئے۔مارٹن گپٹل 70‘برینڈن میکلم55رنز بناکر آﺅٹ ہوئے۔واٹلنگ 100رنز پر کھیل رہے ہیں ۔ووڈ نے تین وکٹیں حاصل کیں ۔
ہیڈنگلے ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف نیوزی لینڈ کی برتری 338رنز ‘4وکٹیں باقی
Jun 01, 2015