میٹرو بس سے عوام کو باکفایت اور باعزت سفری سہولت میسر آئے گی: شہباز شریف


اسلام آباد میں وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف نے میٹرو بس منصوبے کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دی،انھوں نے کہا کہ راولپنڈی میٹرو بس لاہور میٹرو بس منصوبے سے زیادہ خوبصورت ہے،ان کا کہنا تھا کہ میٹرو بس منصوبے کیلئے کوئی قرض نہیں لیا گیا۔ منصوبے کو شفاف طریقے سے مکمل کیا گیا ہے، وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد .اسلام آباد میں وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف نے میٹرو بس منصوبے کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دی،انھوں نے کہا کہ راولپنڈی میٹرو بس لاہور میٹرو بس منصوبے سے زیادہ خوبصورت ہے،ان کا کہنا تھا کہ میٹرو بس منصوبے کیلئے کوئی قرض نہیں لیا گیا۔ منصوبے کو شفاف طریقے سے مکمل کیا گیا ہے، وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس قومی منصوبہ ہے جس سے جڑواں شہروں کے عوام کو بہترین سفری سہولتیں میسر آئیں گی
شہباز شریف نے بتایا کہ میٹروبس کے تئیس کلو میٹر کے روٹ پر چوبیس اسٹیشنز بنائے گئے ہیں، ان کہناتھکہ وزیراعظم میاں نواز شریف چند روز میں منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔میٹرو بس قومی منصوبہ ہے جس سے جڑواں شہروں کے عوام کو بہترین سفری سہولتیں میسر آئیں گی۔شہباز شریف نے بتایا کہ میٹروبس کے تئیس کلو میٹر کے روٹ پر چوبیس اسٹیشنز بنائے گئے ہیں،،، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف چند روز میں منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔۔

ای پیپر دی نیشن