زمبابوے کرکٹ بورڈ نے کوچ واٹمور‘کپتان مساکاڈزا کی چھٹی کرادی

ہرارے (سپورٹس ڈیسک) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے کوچ ڈیو واٹمور اور کپتان ہملٹن مساکاڈزا کی بھارت کیخلاف سیریز سے قبل چھٹی کرادی ۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ میں ناکام ہوگئی تھی ۔واٹمور کی جگہ جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بائولر مکھیا نیتنی ذمہ داری سنبھالیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن