بیجنگ (نیٹ نیوز) بیک وقت ہاتھ اور پیروں سے ریوبک کیوب حل کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ چین کے ایک رئیلٹی شو کے دوران ایک 9 سالہ بچے نے صرف 20 سیکنڈ میں ایک ہاتھ سے ریوبک کیوب حل کر کے سب کو حیران کردیا، بلکہ بیک وقت ایک ہاتھ اور پیروں سے 2 ریوبک کیوب حل کرنے کا بھی شاندار مظاہرہ پیش کیا۔