بیک وقت ہاتھ اور پیروں سے ریوبک کیوب حل کرنے والا بچہ

Jun 01, 2016

بیجنگ (نیٹ نیوز) بیک وقت ہاتھ اور پیروں سے ریوبک کیوب حل کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ چین کے ایک رئیلٹی شو کے دوران ایک 9 سالہ بچے نے صرف 20 سیکنڈ میں ایک ہاتھ سے ریوبک کیوب حل کر کے سب کو حیران کردیا، بلکہ بیک وقت ایک ہاتھ اور پیروں سے 2 ریوبک کیوب حل کرنے کا بھی شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

مزیدخبریں