,”عوامی پارلیمنٹ“ کا اجلاس تاوقت ثانی ملتوی کر دیا گیا

Jun 01, 2017

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) عوامی پارلےمنٹ کی چےئر پرسن کشور زہرہنے متحدہ اپوزیشن کی عوامی پارلےمنٹ کا اجلاس ’تاوقت ثانی“ ملتوی کر دیا ہے ےہ اجلاس مجموعی طور پر ساڑھے تین گھنٹے تک تک جاری رہا۔ کارروائی سوا گیارہ بجے دن شروع ہوئی جو پونے تین بجے تک جاری رہی۔ چیئرپرسن کشور زہرہ نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے مشورہ کے بعد عوامی اسمبلی کا اجلاس ”تاوقت ثانی“ ملتوی کر دیا۔ آئندہ اجلاس کی تاریخ اور وقت کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔

مزیدخبریں